1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپی یونین کا سربراہی اجلاس اور کسانوں کا احتجاج

21 مارچ 2024

یورپی کسان کئی ہفتوں سے زرعی اجناس کی قیمتوں کے تعین میں حکومتی مداخلت اور یوکرین سے سستی درآمدات کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ان مظاہرین نے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس سے قبل ایک بار پھر مختلف ممالک میں احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بلاک کر رکھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/4dz1A
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔