1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہنٹنگٹن کوریا، ایک لاعلاج مرض

20 اکتوبر 2021

34 سالہ میجر سید علی ذر بخاری، ’ہنٹنگٹن کوریا‘ نامی دماغ کے ایک خطرناک مرض میں مبتلا ہیں۔ اس بیماری نے ان سے ٹھیک سے بولنے، چلنے پھرنے اور کام کرنے کی تمام صلاحیتیں چھین لی ہیں۔ بڑھاپے کا سہارا سمجھے جانے والے جوان بیٹے کو اب ان کی والدہ ایک ننھے بچے کی طرح سنبھالتی ہیں۔ عفیفہ نصراللہ کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/41vZ4