1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
لائف اسٹائل

ہانگ کانگ کی روشنیوں میں گم ہوتا نیون سائنز کا آرٹ

24 فروری 2019

ہانگ کانگ کے بازاروں میں نصب بڑے بڑے نیون سائن ایک طرح سے اس سابق برطانوی نو آبادی میں آسودہ حالی اور کاروباری ترقی کی علامت رہے ہیں۔ لیکن اب بتدریج ان کی جگہ ایل ای ڈیز لے رہی ہیں۔ تاہم ہانگ کانگ میں ایک پراجیکٹ کے تحت نیون سائن بنانے کے فن کو بچانے کی کوششیں بھی کی جا رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3E02L