1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا کے بعد طویل المدتی منفی اثرات

11 فروری 2022

کورونا وبا سے متاثرہ کئی مریض صحت یابی کے باوجود کئی جسمانی پیچیدگیاں کا شکار ہو رہے ہیں۔ کئی لوگ لمبے عرصے تک نیند اور بھوک کی کمی، ڈپریشن، انگزائٹی اور ایسے ہی کئی دیگر عارضوں کی شکایت کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/46tcE