1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
افریقہ

کیا موت کی سزا کو ختم کر دیا جانا چاہیے؟

10 اکتوبر 2023

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق مصر میں 2022 میں سب سے زیادہ تعداد میں سزائے موت دی گئیں۔ اس رپورٹ کے مطابق رواں سال 20 ممالک میں 883 افراد کو پھانسی دی گئی۔ یہ تعداد 2021 کے مقابلے میں 53 فیصد زیادہ ہے۔

https://p.dw.com/p/4XLsh
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔