1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولایشیا

کیا ممبئی ڈوب جائے گا؟

23 نومبر 2021

بھارتی بندرگاہی شہر ممبئی مون سون بارشوں سے زیادہ ہی متاثر ہونے لگا ہے۔ مینگرووز کے جنگلات کا سکڑنا اور عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ممبئی کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سن 2050 تک جنوبی ممبئی کا 70 فیصد علاقہ سمندر برد ہو جائے گا۔

https://p.dw.com/p/43NDB