1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا سبھی جانور سوتے ہیں؟

11 مئی 2020

کیا سبھی جانوروں کو نیند کی ضرورت ہوتی ہے اور کیا یہ بھی انسانوں کی طرح خواب دیکھتے ہیں؟ سائنسدان ایک عرصے سے اس موضوع پر ریسرچ کر رہے ہیں۔ کچھ جانور لیٹ کر سوتے ہیں تو کچھ کھڑے ہو کر ہی نیند پوری کر لیتے ہیں

https://p.dw.com/p/3c1tn