1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈینگی سے نمٹنے کے لیے مچھروں کا ہی استعمال

25 اپریل 2024

ڈینگی سے نمٹنے کے لیے مچھروں کا ہی استعمال۔ جی ہاں لاطینی امریکی ملک کولمبیا میں ایسے مچھروں کی افزائش کر لی گئی ہے، جو ڈینگی کے وائرس کو پھیلنے سے روکتے ہیں۔ وہاں ڈینگی اور مچھروں سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں میں ڈرامائی طور پر کمی واقع ہوئی۔

https://p.dw.com/p/4fAK1
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔