1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہفرانس

پیرس کا سب سے تیز ویٹر کون؟

6 اپریل 2024

پیرس میں ہوٹلوں اور ریستورانوں کے درجنوں بیروں نے دو کلومیٹر فاصلے کی انوکھی ریس میں حصہ لیا۔ ریس میں کھانوں سے سجی ٹرے ہاتھ میں اٹھا کر توازن برقرار رکھنا لازمی تھا۔

https://p.dw.com/p/4eTaq