1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: اسقاط حمل میں اضافہ کیوں؟

8 اپریل 2022

پاکستان میں صرف 34 فیصد خواتین حمل روکنے کے لیے محفوظ طریقے استعمال کرتی ہیں، جس کی وجہ سے تقریبا 40 فیصد حمل بنا منصوبہ بندی کے ٹھہرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں ہر سال 22 لاکھ خواتین اسقاط حمل کرواتی ہیں۔ اسقاط حمل کے موجود قوانین سے ناواقفیت کی بنا پر بہت سے ڈاکٹر ان خواتین کا علاج کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ نتیجتاً یہ خواتین غیر محفوظ طریقے استعمال کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ شاہ فہد کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/49fl9