1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں دنیا کے کم عمر ترین بچے کو بائیونک مصنوعی بازو لگا دیا گیا

2 ستمبر 2021

محمد صدیق کا دایاں بازو گزشتہ برس گھاس کاٹنے والی مشین میں آ کر کٹ گیا تھا۔ وہ اب دنیا کا کم عمر ترین بچہ ہے جسے مصنوعی بائیونک بازو لگایا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/3znd0