1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’وی آر‘ کی مدد سے لرننگ: کیا یہی مستقبل ہوگا؟

21 اپریل 2024

کیا آپ نے کبھی کلاس میں پرانے ٹی وی پر اسپیس ڈاکومنٹری فلم دیکھنے کی بجائے خود مریخ پر جانے کا خواب دیکھا ہے؟ ہسٹری یا تاریخ کی کلاس میں قدیم شہروں کا دورہ کرنا ہو یا سائنس کی کلاس میں خطرناک تجربات ۔۔ VR اسے ممکن بناتی ہے! کیا یہ اسکولوں کے لیے ایک حقیقت پسندانہ آپشن ہے؟

https://p.dw.com/p/4ezZi

ورچوئل رئیلٹی کے ساتھ سب کچھ ممکن ہے ۔ زیادہ سے زیادہ اسکول اس ٹیکنالوجی کو اپنے نصاب کا حصہ بنانے کے طریقے تلاش کر رہے ہیں اور اب میٹا نے اپنے کویسٹ ڈیوائسز کے لیے ایک نئی ایجوکیشن پروڈکٹ کا اعلان کیا۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔