1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’نیلسن منڈیلا آج بھی زندہ ہیں‘

عاطف بلوچ Friederike Müller-Jung
18 جولائی 2018

اٹھارہ جولائی کو نیلسن منڈیلا کی 100 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ جنوبی افریقہ میں نسلی عصبیت کے خلاف آواز اٹھانے والے منڈیلا آج بھی ایک عالمی ہیرو قرار دیے جاتے ہیں۔ وہ اٹھارہ جولائی 1918 کو پیدا ہوئے جبکہ ان کی وفات پانچ دسمبر 2013 کو ہوئی۔ افریقی نوجوان آج منڈیلا کو کیسے دیکھتے ہیں، اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔

https://p.dw.com/p/31esh