1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستشمالی امریکہ

موسمیاتی تبدیلیاں: ہزاروں پاکستانی ہجرت پر مجبور

بینش جاوید
5 نومبر 2021

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث صوبہ سندھ کے کھارو چھان جزیرے کے ہزاروں افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ پانی کی بڑھتی سطح اور طوفانوں کے باعث گزشتہ دس سال میں اس جزیرے کی ستر فیصد آبادی اپنے علاقے کو چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہو گئی ہے۔

https://p.dw.com/p/42dHk