1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے پانچ طریقے

27 مارچ 2022

کیا ایسا آپ کے ساتھ بھی ہوتا ہے؟ ویڈیو کال اچانک پھنس جاتی ہے اور پھر کنکشن مکمل طور پر ٹوٹ جاتا ہے۔ ٹِک ٹاک ویڈیو بالکل درمیان میں رُک جاتی ہیں۔ اور کسی نئی ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں زمانے لگ جاتے ہیں۔ اگر یہ سب جانا پہچانا لگ رہا تو دیکھیے یہ ویڈیو

https://p.dw.com/p/495t3