1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سائنساسپین

مصنوعی ذہانت اب اور کہاں لے جائے گی؟

1 مارچ 2024

ہسپانوی شہر بارسلونا منعقدہ موبائل ورلڈ کانگریس ’ایم ڈبلیو سی بارسلونا‘ میں مصنوعی ذہانت چھائی رہی۔ 26 تا 29 فروری جاری رہنے والے اس ٹیکنالوجی میلے میں موبائل فون بنانے والی دنیا بھر کی سبھی کمپنیاں جلوہ افروز ہوئیں۔

https://p.dw.com/p/4d53U