1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سڑک کنارے لگے ٹھیلے ہٹا دیے غریب دکاندار پریشان

28 نومبر 2022

سڑک کنارے لگے ٹھیلے اور پتھارے ہٹانے کا کام پاکستان کے ساتھ ساتھ کئی ممالک میں جاری ہے۔ نیپال بھی ان ممالک میں سے ایک ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس نام نہاد صفائی کے بعد ان غریب دکاندارو‌ں کا کیا ہو گا جن کا گزر بسر ہی ٹھیلے کی آمدنی سے ہوتا ہے۔ کیا حکومت کے پاس ان کے لیے کوئی متبادل ذریعہ معاش موجود ہے؟

https://p.dw.com/p/4KBIZ
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔