1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سورج کیسے کام کرتا ہے؟

10 اپریل 2024

سورج زمین پر تمام تر زندگی کی ضمانت ہے۔ اسی ستارے کی بدولت زمین گرم ہے اور روشن بھی۔ سورج کے مرکز میں ہائیڈروجن عمل ایتلاف کے ذریعے ہیلیم میں بدلتا ہے۔ آئیے سمجھیں کہ سورج میں کیا ہوتا رہتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4ebrL