1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سمرقند کا قبرستان شاہ زنداں مشہور کیوں ہے؟

14 دسمبر 2023

ازبکستان کے شہر سمرقند میں واقع شاہ زنداں نامی قبرستان اسلامی طرز تعمیر کا نہ صرف ایک شاہکار ہے بلکہ عالمی ثقافتی ورثے میں بھی شامل ہے۔ یہاں پہلی قبر قاسم ابن عباس کی تھی جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صحابی ہیں ۔ مزید تفصیلات حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4a98B
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔