1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سخت فیصلے کرنا ہی ہوں گے، مفتاح اسماعیل

عاطف توقیر
3 مئی 2022

ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی بات چیت میں پاکستانی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ موجودہ اقتصادی صورت حال میں حکومت کو مشکل فیصلے کرنا ہی ہوں گے تاہم کچھ ماہ بعد حالات بہتر ہونے کی توقع ہے۔ 

https://p.dw.com/p/4Am70