1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن بحریہ بحیرہ بالٹک میں متحرک کیوں ہے؟

9 جون 2023

جرمن بحریہ بحیرہ بالٹک میں نیٹو کی عسکری قوت کا ایک اہم حصہ ہے۔ ان کا کام اہم بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کے ساتھ ساتھ روسی بحری مشقوں پر نظر رکھنا ہے۔ یوکرین میں جنگ کے پیش نظر بحری افواج زیادہ اہم ہو گئی ہیں۔

https://p.dw.com/p/4SOO7