1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
لائف اسٹائل

بیلجیم میں سجا ہے، برف کے مجسموں کا بازار

24 فروری 2019

پانچ سو ٹن برف کے بلاکس سے بنے درجنوں مجسمے اور ڈیزائن۔ بروگس شہر میں برف کے مجسموں کا فیسٹیول ہر سال ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے۔ برف سے کیا کچھ بنانا ممکن ہے؟ اور اس فیسٹیول میں کیا کچھ رکھا گیا ہے؟

https://p.dw.com/p/3E02B