1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت ٹرانس جینڈر ووٹرز کی تعداد میں اضافے کا خواہاں

6 اپریل 2024

بھارت کے آنے والے عام انتخابات سے پہلے الیکشن کمیشن ٹرانس جینڈر افراد کو انتخابی "آئیکون" کے طور پر منتخب کرتے رہے ہیں، لیکن کیا اس کا مقصد واقعی انہیں شمولیت دینا ہے یا یہ محض ایک سیاسی پروپیگنڈا ہے؟

https://p.dw.com/p/4eQUI