1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت اور جرمنی میں بڑھتا دفاعی تعاون

عرفان آفتاب نیوز ایجنسیاں
7 جون 2023

جرمنی بھارت کے ساتھ عسکری شعبے میں تعلقات مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ جرمن وزیر دفاع کا نئی دہلی کے دورے کے دوران کہنا ہے کہ جرمنی بھارت کو ہتھیار فراہم کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ روسی ہتھیاروں پر انحصار کم کر سکے۔

https://p.dw.com/p/4SILt