سائنسعالمیاے آئی سے لے کر فلائنگ کارز تک، دو ہزار چوبیس کے دوران ٹیکنالوجی کی دنیا میں کیا کچھ متوقع ہے؟ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعالمی07.01.20247 جنوری 2024سُپر ہیومن وژن یا بصارت، اڑنے والی گاڑیاں، انسانی جذبات کی پیش گوئی کرنے والی مصنوعی ذہانت: دو ہزار چوبیس ہمارے لیے ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑے بڑے وعدے لے کر آیا ہے۔ لیکن اہم یہ ہے کہ اصل میں ہماری روزمرہ زندگی میں کیا کچھ شامل ہو گا؟ https://p.dw.com/p/4avPhاشتہار