1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہبرطانیہ

انگلش پنیر کا بادشاہ کون؟

16 مارچ 2024

سٹلٹن چیز کو انگلش چیز کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ مگر یہ پنیر کیوں انوکھا ہے اور بنتا کیسے ہے؟ آئیے لے چلیں آپ کو اس مقام پر جہاں اس پنیر کو ایسے برتا جاتا ہے، جیسے اپنا بچہ۔

https://p.dw.com/p/4dUyC