افریقہکچرا صاف کرنے والا سپائیڈر مینTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoافریقہ10.06.202310 جون 2023ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے نائجیریا کے اس شخص جوناتھن اولانلوکن نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ وہ سپر ہیرو کا لباس پہن کر صفائی کرنے کی مہم پر نکلے ہیں۔ https://p.dw.com/p/4SQExاشتہار