1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسپائی ویئرز: جب آپ کا پارٹنر ہی آپ کا پیچھا کرنے لگے

24 مارچ 2024

اپنے پارٹنرز کے اسمارٹ فونز پر اسپائی ویئر ایپس انسٹال کرنے کا رجحان تیزی سے عام ہوتا جارہا ہے ۔ ان ایپس کا غلط استعمال باہمی تعلقات میں بگاڑ کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ آج ہم اس بارے میں بات کریں گے کہ یہ ایپس کیسے کام کرتی ہیں، ان کا پتا کیسے لگایا جائے اور ان سے اپنی حفاظت کیسے کی جائے۔

https://p.dw.com/p/4e3m5